دورانِ ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

دورانِ ڈرائیونگ خطرناک کرتب  دکھانے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دورانِ ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی اس حرکت سے دیگر شہریوں کی جان و مال کو خطرہ لاحق تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...