نیشنل سنوکر چیمپئن شپ: عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) نیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شاہد آفتاب نے شکست دیدی۔

دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں