نائیجریا :عسکریت پسندوں کا حملہ ، پولیس اہلکاروں سمیت 8 ہلاک

نائیجریا :عسکریت پسندوں کا حملہ ، پولیس اہلکاروں سمیت 8 ہلاک

نائیجریا کے شمال میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 8افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس چیف تماری یابو کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں نے

ابوجا(آئی این پی) نائیجریا کی ریاست جیگوا کے شہر گوارم میں پولیس اسٹیشن ،بینک اور کورٹ کو نشانہ بنایا جس میں 7پولیس اہلکار اور ایک شہری ہلاک ہوگیا، انہوںنے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے شمالی نائیجیریا میں ایک پولیس اسٹیشن پر اچانک دھاوا بول دیا،پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی ، واضح رہے کہ 2009کے بعد سے بوکو حرام کے حملوں میں ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں