شہزادہ ولیم شہزادہ ہیری کی شادی میں شہ بالا ہوں گے

شہزادہ ولیم شہزادہ ہیری کی  شادی میں شہ بالا ہوں گے

برطانوی شہزادہ ہیری اور سابق اداکارہ میگن مارکل کی شادی ہفتہ 19 مئی کو روز ونڈسر کے سینٹ جارج چیپل میں ہو رہی ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ۔شادی کی تقریب میں شہزادہ ہیری کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم ان کے شہ بالا یا بیسٹ مین ہوں گے ۔ شاہی مہمانوں میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے شامل نہیں ہوں گی کیونکہ سیاستدانوں کو مدعو نہیں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں