امریکی پابندیوں سے ایرانی ایئرلائن کے 50 فیصد طیارے فارغ

امریکی پابندیوں سے ایرانی ایئرلائن کے 50 فیصد طیارے فارغ

امریکا کی طرف سے ایران پر عائد کردہ پابندیوں کے نتیجے میں ایران کی فضائی سروس بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔

تہران (آن لائن) ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی فضائیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی فضائی بیڑے کے 50 فی صد طیارے سروس سے باہر کر دیئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں