سعودی سپر مارکیٹوں کا ترک مصنوعات کا بائیکاٹ
ترکی کیساتھ کشیدگی کے باعث سعودی سپر مارکیٹوں نے ترک مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کر دیا
ریاض (اے ایف پی)جن میں اشیائے خورونوش بھی شامل ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ٹیکسٹائل اور دیگر مصنوعات کے ترک برآمدکنندگان نے سعودی عرب سے آرڈرز میں غیر ضروری تاخیر کی شکایت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ریاض کی ترک درآمدات کو روکنے کی کوششیں عالمی سپلائی چین کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ریاض کی بیشتر سپر مارکیٹوں کی الماریوں سے ترک مصنوعات ہٹا دی گئی ہیں، تاہم بعض سپر سٹور مالکان کے مطابق موجودہ سٹاک ختم ہونے تک وہ ترک مصنوعات کی فروخت جاری رکھیں گے ۔