روس امریکاتعلقات بدترین سطح پر ہیں:پوٹن

روس امریکاتعلقات  بدترین سطح پر ہیں:پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ امریکا کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر ہیں۔ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی صدر نے کہا روس اور امریکا کے تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں

ماسکو(اے پی پی) جہاں مزید بدتر ہونے کی گنجائش باقی نہیں۔ انہوں نے کہا الیکشن کا سرکاری نتیجہ آنے تک نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو مبارکباد پیش نہیں کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں