سعودی ولی عہد کا اپینڈکس کا آپریشن

سعودی ولی عہد کا اپینڈکس کا  آپریشن

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اپینڈکس کا آپریشن کامیابی کیساتھ کیا گیا

ریاض(دنیا مانیٹرنگ) بدھ کی صبح ریاض کے شاہ فیصل ہسپتال میں اپینڈکس کے خاتمے کیلئے ان کی لیپروسکوپک سرجری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں