سعودی سفارتکاروں کی کابل واپسی،قونصلر سروسز شروع

سعودی سفارتکاروں کی کابل  واپسی،قونصلر سروسز شروع

سعودی عرب نے کابل میں سفارتخانہ کھول لیا،منگل کوسعودی سفارتخانے کا 14رکنی وفد واپس پہنچ گیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)جس نے افغان شہریوں کیلئے قونصلر سروسز شروع کردیں،طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی سفارتکاروں کی آمد کو خوش آئند قراردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں