لبنان، یمن میں مداخلت پر سعودی عرب پر تنقید کرنیوالا وزیر مستعفی

لبنان، یمن میں مداخلت پر سعودی  عرب پر تنقید کرنیوالا وزیر مستعفی

یمن جنگ میں مداخلت پر سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بنانے والے لبنان کی وزیراطلاعات جارج قرداحی مستعفی ہو گئے

بیروت (اے ایف پی) استعفے کے بعد میڈیا سے خطاب میں جارج قرداحی نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کے فیصلے سے سعودی عرب اور اس کے خلیجی اتحادیوں کیساتھ سفارتی تعطل کا خاتمہ اور دوطرفہ روابط میں بہتری کی راہ ہموار ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں