بھارتی پولیس چھ روز بعد بھی سکھ نوجوان امرت پال کو گرفتارنہ کرسکی

بھارتی پولیس چھ روز بعد  بھی سکھ نوجوان امرت پال  کو گرفتارنہ کرسکی

ہریانہ(دنیا مانیٹرنگ)بھارتی مشرقی پنجاب کی پولیس چھ روز بعد بھی سکھ نوجوان امرت پال سنگھ کو گرفتارنہ کرسکی۔۔۔

پولیس حکام کے مطابق امرت پال نے 19مارچ کی رات ہریانہ کے قریبی علاقے میں گزاری ،انہیں پناہ دینے والی ایک خاتون کوبھی گرفتار کرلیاگیاہے ،امرت پال " وارث پنجاب دے "نامی تنظیم کے سربراہ ہیں جن کے بارے میں مودی سرکار کاکہناہے کہ وہ خالصتان تحریک کے اہم رکن ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں