موسمیاتی ایجنسی کا یخ کرہ ارض کے مسئلے کو اولین ترجیح بنانے کا اعلان

موسمیاتی ایجنسی کا یخ کرہ ارض کے  مسئلے کو اولین ترجیح بنانے کا اعلان

جنیوا (اے ایف پی)اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے یخ کرہ ارض کے معاملے کو اولین ترجیح بنانے کا اعلان کر دیا۔

عالمی موسمیاتی تنظیم نے کہا کہ یخ بستہ سمندروں ، گلیشیرز اور زیرزمین منجمد برف کے پگھلنے کی وجہ سے دنیا کو ایک بڑے  خطرے کا سامنا ہے ، برف کے پگھلنے کے سطح سمندر ، قدرتی آفات ، ایکوسسٹم اور معاشیات پراثرات باعث تشویش ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں