امریکی وزیر دفاع اہم دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی(دنیا مانیٹرنگ)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ،لائیڈ آسٹن مودی کے دورہ امریکا سے دو ہفتے قبل نئی دہلی پہنچے ہیں جہاں وہ دفاعی ٹیکنالوجی کی بھارت کو منتقلی سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے ۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ،لائیڈ آسٹن مودی کے دورہ امریکا سے دو ہفتے قبل نئی دہلی پہنچے ہیں جہاں وہ دفاعی ٹیکنالوجی کی بھارت کو منتقلی سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے ۔