امریکی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا ایک ارب 60کروڑ کا انعام نکل آیا

امریکی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا  ایک ارب 60کروڑ کا انعام نکل آیا

واشنگٹن ( اے پی )امریکی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا ایک ارب 60کروڑ کا انعام نکل آیا۔لاٹری میں جیک پاٹ لگنے کے خو ش قسمت نے انعام کا دعوی ٰ کر دیا ۔

لاٹری حکام نے ایک ای میل میں بتایا کہ فلوریڈا کے ایک نئے قانون کے تحت جیتنے والے کا نام 25 ستمبر کو انعام کے حصول کی تاریخ سے 90 دن تک گمنام رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں