یوکرین :ملٹری انٹیلی جنس چیف کی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیدیا گیا

یوکرین :ملٹری انٹیلی جنس چیف کی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیدیا گیا

کیف (رائٹرز)یوکرین کے ملٹری انٹیلی جنس چیف کی اہلیہ کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا۔

یوکرین کے میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس چیف کی اہلیہ ماریانا بدانوف ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ترجمان یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس نے اپنے چیف کے اہلیہ کو زہر دیئے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے ، انہیں زہر دینے میں روس کے ملوث ہونے کی بات ابھی ایک مفروضہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس کے متعدد اہلکاروں میں زہر خورانی کی علامات پائی گئی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں