اسرائیلی حملوں میں 47 ایتھلیٹ شہید ہو چکے ، فلسطین اولمپک کمیٹی
غز ہ (آن لائن)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 47 ایتھلیٹس شہید ہو چکے ہیں۔
فلسطینی اولمپک کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 47 فلسطینی ایتھلیٹ بھی شامل ہیں۔