امریکا:ایک شخص کی 1.13 بلین ڈالر مالیت کی ’’میگا ملینز‘‘ لاٹری نکل آئی

امریکا:ایک شخص کی 1.13 بلین ڈالر مالیت کی ’’میگا ملینز‘‘ لاٹری نکل آئی

نیو جرسی (دنیا مانیٹرنگ )امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی 1.13 بلین ڈالر مالیت کی ’’میگا ملینز‘‘لاٹری نکل آئی۔

 امریکی تاریخ کا پانچواں سب سے "میگا ملینز" لاٹری میں بڑا انعام جیتنے والے شخص کے نام کا اعلان کردیا گیا ،قرعہ اندازی کے فاتح اگر سالانہ شکل میں یہ رقم حاصل کرنا  چاہتے ہیں تو انہیں 1.13 بلین ڈالر ملیں گے اور اگر وہ ادائیگی یکمشت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں 537.5 ملین ڈالر ملیں گے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں