فرانس:بالوں کی ساخت کی بنیاد پرامتیازی سلوک روکنے کا بل منظور

فرانس:بالوں کی ساخت کی بنیاد  پرامتیازی سلوک روکنے کا بل منظور

پیرس (اے ایف پی) فرانس کے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے بالوں کی ساخت کی بنیاد پر کام کی جگہ پر امتیازی سلوک کو روکنے کے بل کی منظوری دے دی۔۔۔

 قانون کے حامیوں کا کہنا ہے کہ زیادہ تر سیاہ فام خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ ممبر پارلیمنٹ اولیور سرووا نے کہا کہ بل کی منظوری کے بعد بالوں کے انداز، رنگ، لمبائی یا ساخت کی بنیاد پر کام کی جگہ  پر ہونے والے کسی بھی امتیاز ی سلوک پر جرمانہ ہو گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں