برطانوی بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے

برطانوی بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ  سے عوامی خدمات انجام دیں گے

لندن(اے ایف پی )کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت کے بعد برطانیہ کے بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات پھر سے سرانجام دیں گے ۔ بادشاہ چارلس موسم گرما میں جاپان کے بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے دورہ برطانیہ کی میزبانی بھی کریں گے ۔

کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت کے بعد برطانیہ کے بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات پھر سے سرانجام دیں گے ۔ بادشاہ چارلس موسم گرما میں جاپان کے بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے دورہ برطانیہ کی میزبانی بھی کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں