ہانگ کانگ میں بھارتی مصالحوں کی فروخت پر پابندی عائد

ہانگ کانگ میں بھارتی مصالحوں  کی فروخت پر پابندی عائد

ہانگ کانگ(دنیا مانیٹرنگ)ہانگ کانگ میں مضر صحت اجزا کی شمولیت کے شبہ میں بھارتی مصالحوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔

ہانگ کانگ کا کہنا تھا کہ بھارتی کمپنیوں کے مسالوں میں شامل کیمیائی اجزا استعمال کے لیے موزوں نہیں، اس سے کینسر کا خطرہ ہے ۔ امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھی بھارتی مصالحوں کی جانچ کا اعلان کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں