سابق ایئرہوسٹس جاپان ایئر لائنز کی پہلی خاتون سربراہ بن گئیں

سابق ایئرہوسٹس جاپان ایئر لائنز  کی پہلی خاتون سربراہ بن گئیں

ٹوکیو(اے ایف پی )سابق ایئر ہوسٹس جاپان ایئر لائنز کی پہلی خاتون سربراہ بن گئیں ۔ٹوٹوری نہ صرف ایئر لائنز کی پہلی خاتون سربراہ ہیں بلکہ منفرد بات یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیبن کریو کی حیثیت سے کیا تھا۔

سابق ایئر ہوسٹس جاپان ایئر لائنز کی پہلی خاتون سربراہ بن گئیں ۔ٹوٹوری نہ صرف ایئر لائنز کی پہلی خاتون سربراہ ہیں بلکہ منفرد بات یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیبن کریو کی حیثیت سے کیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں