بنگلا دیش :ہیٹ ویوکا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بنگلا دیش :ہیٹ ویوکا  76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ڈھاکہ (دنیا مانیٹرنگ)بنگلا دیش میں ہیٹ ویو کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رواں ہفتے تعلیمی ادارے اور مدارس بند رکھے گئے ۔محکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔

بنگلا دیش میں ہیٹ ویو کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رواں ہفتے تعلیمی ادارے اور مدارس بند رکھے گئے ۔محکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں