سعودی پرنس منصور بن بدر انتقال کر گئے

سعودی پرنس منصور بن بدر  انتقال کر گئے

ریاض(دنیا مانیٹرنگ )سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ۔شاہی اعلامیے کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں بعد نماز عصر ادا کر دی گئی ۔

سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ۔شاہی اعلامیے کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں بعد نماز عصر ادا کر دی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں