سعودی عرب :ہوٹل میں کھانا کھانے سے 35افراد کی طبیعت بگڑ گئی

سعودی عرب :ہوٹل میں کھانا کھانے  سے 35افراد کی طبیعت بگڑ گئی

ریاض(دنیا مانیٹرنگ)سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاض کے ایک ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد 35 افراد کی طبیعت بگڑ گئی۔۔۔

 جس کے بعد ریستوران کو بند کردیا گیا ۔ 28 افراد کی  حالت نازک بتائی گئی ہے ۔ریاض میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ریستوران کی تمام برانچز بند کرکے تمام آرڈر ملتوی کردئیے گئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں