کمبوڈیا :فوجی اڈے پر دھماکا 20سکیورٹی اہلکار ہلاک ، کئی زخمی

کمبوڈیا :فوجی اڈے پر دھماکا  20سکیورٹی اہلکار ہلاک ، کئی زخمی

نوم پنہ(اے ایف پی)کمبوڈیا کے ایک فوجی اڈے پر گولہ بارود کے دھماکے میں 20سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔

 وزیر اعظم ہن مانیٹ نے ہفتے کو فیس بک پر ایک بیان میں تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ دھماکے میں کئی فوجی زخمی بھی ہوئے ، دھماکا کیمپونگ سپیو صوبے میں فوجی اڈے پر ہوا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں