داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول شرعی تقاضا ہے :سعودی اعلیٰ علما کمیٹی

داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول  شرعی تقاضا ہے :سعودی اعلیٰ علما کمیٹی

ریاض (دنیا مانیٹرنگ)سعودی عرب کی اعلیٰ علما کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول شرعی تقاضا ہے ۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ حج پرمٹ کا مقصد اضافی رش کنٹرول کرنا اور زائرین و عازمین کو آرام پہنچانا ہے ۔ بغیر پرمٹ حج کیلئے جانے والوں کے باعث غیرملکی عازمین کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں