جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158 فیصد نیچے گر گیا

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے  میں 158 فیصد نیچے گر گیا

ٹوکیو (دنیا مانیٹرنگ)جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158 فیصد نیچے گر گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی ین ڈالر کے مقابلے میں 1990 کے بعد سے کم ترین سطح پر آگیا ہے ۔ ایک ڈالر کی قیمت 157 جاپانی ین کے برابر ہوگئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں