برازیل :بارشوں نے تباہی مچادی 29 افراد ہلاک،60سے زائد لاپتہ

برازیل :بارشوں نے تباہی مچادی 29 افراد ہلاک،60سے زائد لاپتہ

برازیلیا(رائٹرز)برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 29افراد ہلاک جبکہ 60سے زائد افراد لا پتا ہوگئے ۔

بارشوں سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، دریاؤں اور جھیلوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔ 10ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ، ڈیم ٹوٹنے سے آبادی کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ مٹی کے تودے گرنے سے کئی پُل ٹوٹ گئے ، سڑکیں تباہ ہونے سے علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ 

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں