برطانیہ :تارکین وطن کی بے دخلی کیخلاف احتجاج ، 45 افراد گرفتار

برطانیہ :تارکین وطن کی بے دخلی کیخلاف احتجاج ، 45 افراد گرفتار

لندن (رائٹرز )برطانوی پولیس نے لندن کے ایک ہوٹل میں مقیم سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو جنوبی انگلینڈ کے ۔۔۔

ایک کیمپ میں منتقل کرنے کے خلاف احتجاج کے دوران 45 افراد کو گرفتار کر لیا۔مظاہرین نے پناہ کے متلاشی افراد کو لے جانے والی بس کو روکنے کی کوشش کی، ٹائروں کو پنکچر کیا ،گاڑی کو گھیرے میں لے کر رکاوٹیں کھڑی کیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں