داعش کا حملہ ، 15شامی فوجی ہلاک

داعش کا حملہ ، 15شامی  فوجی ہلاک

بیروت(اے ایف پی)داعش نے شام کے صحرا میں تین فوجی ٹھکانوں پر حملے کر کے 15 شامی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ داعش نے مشرقی حمص کے دیہی علاقوں میں حکومتی فورسز اور ان کے وفادار جنگجوؤں کے تین فوجی مقامات پر حملہ کیا، مسلح جھڑپوں میں حکومت کے حامی جنگجو مارے گئے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں