سعودی عرب :اسرائیل مخالف پوسٹ شیئر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

سعودی عرب :اسرائیل مخالف  پوسٹ شیئر کرنیوالوں کیخلاف  کریک ڈاؤن شروع

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اسرائیل مخالف آن لائن پوسٹ کرنے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا۔

سعودیہ اپنے ان شہریوں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے جو آن لائن پلیٹ فارمز پر غزہ میں جاری جنگ سے متعلق اسرائیل کے خلاف تنقیدی خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حراست میں لیے گئے افراد میں ایک اعلیٰ افسر بھی شامل ہے جو سعودی ولی عہد کی سربراہی میں اقتصادی منصوبہ ویژن 2030 میں شامل کمپنی کیلئے کام کرتے تھے ۔

 

 

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں