انڈو نیشیا:لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک،100 مکانات تباہ

انڈو نیشیا:لینڈ سلائیڈنگ سے 15  افراد ہلاک،100 مکانات تباہ

جکارتہ(اے ایف پی)وسطی انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان عبدالمہری نے ایک بیان میں  کہا کہ جنوبی سولاویسی صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 100سے زائد مکانات تباہ ، 42 پانی میں بہہ گئے ، چار سڑکوں اور ایک پل کو نقصان پہنچا۔ سیلاب سے 1300سے زائد خاندان متاثر ہوئے ۔

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں