امریکی ایئر پورٹ پر دوران تلاشی نوجوان کی پتلون سے سانپ برآمد

امریکی ایئر پورٹ پر دوران تلاشی  نوجوان کی پتلون سے سانپ برآمد

نیو یارک(آن لائن)امریکی ریاست میامی میں انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر معمول کے مطابق مسافروں کی تلاشی لی جا رہی تھی،اس دوران مسافر کی پتلون سے بیگ برآمد ہوا جس میں متعدد سانپ موجود تھے۔

بیگ میں موجود سانپ فلوریڈا فش اینڈ وائلڈ لائف کنزرویشن کمیشن کی تحویل میں دے دئیے گئے ۔ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے پولیس نے حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں