طیب اردوان کا 18سال بعد اپوزیشن ریپبلکن پیپلزپارٹی کے ہیڈکوارٹرکادورہ

طیب اردوان کا 18سال بعد اپوزیشن  ریپبلکن پیپلزپارٹی کے ہیڈکوارٹرکادورہ

استنبول (اے ایف پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے 18سال بعدگزشتہ روز اپوزیشن ریپبلکن پیپلزپارٹی کے دارالحکومت انقرہ میں ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ،اس سے قبل وہ 2006میں اپوزیشن پارٹی کے ہیڈکوارٹر آئے تھے تب وہ وزیراعظم تھے ۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے 18سال بعدگزشتہ روز اپوزیشن ریپبلکن پیپلزپارٹی کے دارالحکومت انقرہ میں ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ،اس سے قبل وہ 2006میں اپوزیشن پارٹی کے ہیڈکوارٹر آئے تھے تب وہ وزیراعظم تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں