یوکرین نیٹو میں شمولیت سے انکار ، 4علاقوں سے نکل جائے تو جنگ بندی ہو سکتی :روسی صدر

یوکرین نیٹو میں شمولیت سے  انکار ، 4علاقوں سے نکل جائے  تو جنگ بندی ہو سکتی :روسی صدر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کا تنازع حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ۔۔۔

یوکرینی افواج روس سے الحاق کرنیوالے علاقوں ڈونیٹسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپورزیا سے مکمل طور پر نکل جائیں اور نیٹو میں شمولیت سے انکار کرے تو اس کے بعد ماسکو جنگ بندی کردے گا ۔انہوں نے کہا کہ یوکرین سے متعلق سمجھوتوں کو عالمی معاہدے بنانا ہوگا، جس میں کریمیا اور سیوستوپول کو بھی روسی علاقے تسلیم کرنا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں