دبئی :بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے 8ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان

دبئی :بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے 8ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان

دبئی(اے ایف پی) دبئی نے طوفانی پانی کے بہاؤ کے نظام کیلئے 8 ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا۔

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایکس پر کہا بارش کے پانی کی نکاسی کے نیٹ ورک کے منصوبے کی فوری تعمیر شروع ہو گی ۔یہ منصوبہ دبئی کے تمام علاقوں کا احاطہ کرے گا جو روزانہ 20 ملین مکعب میٹر سے زیادہ پانی جذب کرے گا۔یاد رہے 2ماہ قبل بڑے پیمانے پر سیلاب نے صحرائی ریاست کو تعطل کا شکار کر دیا تھا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں