روس نے یوکرین کے 30ڈرونزمارگرائے

روس نے یوکرین کے  30ڈرونزمارگرائے

ماسکو(اے ایف پی)روس نے یوکرین کے 30ڈرونز مارگرائے ۔روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ۔۔۔

 اس کی افواج نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی علاقوں میں رات بھر فائر کئے گئے 30 یوکرینی ڈرونز مار گرائے ہیں۔اینٹی ایئر ڈیفنس سسٹم نے بیلگوروڈ کے علاقے میں 29 ڈرونز اور وورونز میں ایک ڈرون تباہ کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں