عام انتخابات میں روسی مداخلت کا خطرہ ہے :برطانیہ

 عام انتخابات میں روسی  مداخلت کا خطرہ ہے :برطانیہ

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کے نائب وزیر اعظم اولیور ڈاؤڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں روسی مداخلت کا خطرہ ہے۔

 ماسکو جمہوری عمل پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ اولیور ڈاؤڈن نے اسکائی نیوز کو بتایا کہ انتخابات میں روسی مداخلت کے خطرے سے آگاہ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں