راہول گاندھی لوک سبھا میں مودی پرتنقید حذف کرنے پربرہم

 راہول گاندھی لوک سبھا میں  مودی پرتنقید حذف کرنے پربرہم

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں کانگریس پارٹی کے لیڈر اورقائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے گزشتہ روزایوان سے اپنے خطاب کے بعض حصوں کو حذف کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ۔۔۔

اس سے سچ کو چھپایانہیں جاسکتا۔ انہوں نے لوک سبھا کے سپیکر اوم بڑلا کو خط لکھا اوربرہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں اور مسلمانوں سمیت اقلیتوں کے خلاف نفرت پرتنقیدکو دوبارہ کارروائی کاحصہ بنایاجائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں