روس کا یوکرین کے فضائی اڈے پر میزائل حملہ، 5فوجی طیارے تباہ

روس کا یوکرین کے فضائی اڈے پر میزائل حملہ، 5فوجی طیارے تباہ

ماسکو(اے ایف پی)روس نے فضائی اڈے پر حملہ کرکے یوکرین کے پانچ فوجی طیاروں کو تباہ کر دیا ۔

روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ روسی سرحد سے تقریباً 150 کلومیٹر کے فاصلے پر وسطی یوکرین کے شہر میرگوروڈ کے قریب فضائی اڈے پرسکندر-ایم میزائل داغاگیا۔روسی وزارت دفاع نے اس حملے کی ویڈیو بھی جاری کی جس میں طیاروں کو آگ میں جلتا ہوادیکھا جاسکتاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں