پاکستان کیساتھ مزید سکیورٹی تعاون پر بات چیت جاری :ترجمان پینٹا گون

پاکستان کیساتھ مزید سکیورٹی تعاون پر  بات چیت جاری :ترجمان پینٹا گون

واشنگٹن(دنیا نیوز)ترجمان پینٹاگون کاکہنا ہے پاکستان اور امریکا کے درمیان سکیورٹی تعاون جاری ہے ۔۔۔

 دہشت گردی  کے خلاف مل کر کام کرنے کی ہماری لمبی تاریخ ہے ، امریکا اور پاکستان میں مزید سکیورٹی تعاون پر بات چیت جاری ہے ۔ پاکستان سے متعلق سکیورٹی امداد کے بارے میں بتانے کے لیے میرے پاس کچھ نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں