فرانس پہنچ گئے

 فرانس پہنچ گئے

پیرس (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ فرانس پہنچ گئے ۔

رانا ثنا اللہ کے پیرس ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی سفیر عاصم افتخار ، پاکستان مسلم لیگ (ن )فرانس کے صدر میاں محمد حنیف، جنرل سیکرٹری رانا محمود نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور انہیں گلدستے پیش کیے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں