جرمنی :پولیس نے راہگیروں پر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو گولی ماردی

جرمنی :پولیس نے راہگیروں پر چاقو  سے حملہ کرنیوالے شخص کو گولی ماردی

برلن (اے ایف پی)جرمنی میں پولیس نے راہگیروں پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے قصبے مورس میں گزشتہ رات ایک شخص نے پولیس کی ہیلپ لائن پر اطلاع دی کہ ایک شخصنے کئی راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیاہے اور دھمکیاں دی ہیں جس پر پولیس موقع پر پہنچی تووہاں موجود 26سالہ شخص نے چاقوؤں کیساتھ پولیس اہلکار وں پر ہلہ بول دیا جس پر پولیس نے فائرنگ کردی اور وہ ہلاک ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں