بھارت :مسلم دشمن ،اشتعال انگیز بیانات کیخلاف ہزاروں افراد کا دھرنا

بھارت :مسلم دشمن ،اشتعال انگیز بیانات کیخلاف ہزاروں افراد کا دھرنا

ممبئی(اے پی پی)مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات اور اشتعال انگیز سیاست کے خلاف بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔

ناگپور اور فاروق نگر کے شاہین باغ میدان میں اہل سنت والجماعت کے کارکنوں نے اہانت آمیز بیان دینے والے رام گیری اور مسلمانوں کو مساجد میں گھس کر مارنے کی دھمکی دینے والے نتیش رانے کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں