امریکا جلد ہی اندرونی خانہ جنگی کا شکار ہونے والا ،روسی عہدیدار
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا کہ امریکا عنقریب خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے ۔
روسی خبر رساں ادارے ‘تاس’ کے مطابق میدویدیف نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر لکھا کہ ایک نئی خانہ جنگی کے تناظر میں امریکا کا خاتمہ قریب ہے ۔ یہ کوئی اتفاقی بات نہیں ہے کہ ہالی ووڈ اس پر فلمیں بنا رہا ہے ۔