بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گر گئی، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گر  گئی، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق عمارت 4 سال قبل تعمیر کی گئی تھی۔ حکام کے مطابق 3 منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ایک موٹر ورکشاپ اور گودام بنا ہوا تھا جبکہ پہلی منزل پر ایک میڈیکل کے سامان کا گودام تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں