مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 2نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 2نوجوان شہید

سری نگر( اے ایف پی ،کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ۔۔۔

گزشتہ روز مزید 2کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی افواج نے نوجوانوں کو ضلع راجوڑی کے علاقے نوشہرہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران جعلی مقابلے میں شہید کیا۔ علاقے میں قابض فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔قابض فوج نے نوجوانوں سے خودکار ہتھیار ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں