کانگو:حکومت کیخلاف بغاوت،3امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

کانگو:حکومت کیخلاف  بغاوت،3امریکی شہریوں  سمیت 37 افراد کو سزائے موت

کنشاسا(رائٹرز،اے ایف پی)کانگو کی فوجی عدالت نے رواں برس مئی میں ملک میں حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے کی گئی ناکام بغاوت پر۔۔۔

 3 امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت سنادی۔رپورٹ کے مطابق رواں برس 19 مئی کو کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں ایوان صدر پر مسلح افراد نے تھوڑی دیر کیلئے قبضہ کرلیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں