نیتن یاہو ہٹلر، فلسطینی نسل کشی پر اسرائیل کو قیمت چکانی ہوگی: ترک صدر

نیتن یاہو ہٹلر، فلسطینی نسل کشی پر اسرائیل  کو قیمت چکانی ہوگی: ترک صدر

استنبول(اے ایف پی)ترک صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایک بار پھر ہٹلر قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونی ریاست کو فلسطینیوں کی نسل کشی کی جلد یا بدیر قیمت ادا کرنا ہوگی۔

 انہوں نے غزہ پر صیہونی حملوں کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہٹلر کو انسانیت کے اتحاد نے روکا تھا اسی طرح اسرائیلی وزیراعظم کو روکا جائے گا۔ترک صدر نے غزہ اور لبنان میں مسلسل اسرائیلی جارحیت کو عالمی برادری کی بے حسی قرار دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں