امریکا میں حملے کا منصوبہ، فرانس میں مشتبہ افغان ملزم گرفتار

امریکا میں حملے کا منصوبہ، فرانس  میں مشتبہ افغان ملزم گرفتار

پیرس(اے ایف پی)امریکا میں نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن کے موقع پر ایک مسلح حملے کے منصوبہ ساز مشتبہ افغان ملزم کے ایک ساتھی کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔

حکام کے مطابق یہ ملزم بھی افغان شہری ہے ۔ فرانسیسی پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ ملزم کی عمر 22 برس ہے اور اس کے افغان ہم وطن کے ساتھ رابطے تھے جسے گزشتہ بدھ کو امریکا میں گرفتار کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں